Take To Fun Translator

Thursday 2 January 2014

Aamir Liaquat New Islamic Program Coming Soon Onliye On GEO TV

BREAKING NEWS
نیا سال۔۔۔ نئی خوشیاں۔۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ

امان رمضان نشریات نے میڈیا انڈسٹری کے تمام ریکارڈز توڑ کے مقبولیت کا نیا عہد قائم کرلیاہے
امان رمضان کو بین الاقوامی میڈیا میں بھی بے انتہا پذیرائی ملی!۔
ڈاکٹر عامر لیاقت کا نام دنیا کے پانچ سو با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا
خوشیاں بانٹنے کے یہ دن دوبارہ جیو پر بہت جلد آرہے ہیں
مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی ویب سائٹ وزٹ کیجیے






No comments:

Post a Comment

Whats On Your Mind??? About This....?